اوکاڑہ: کیا خواتین کونسلرز کو بجٹ میں حصہ ملے گا؟

مقامی حکومتوں کو جموہریت کی نرسری کہا جاتا ہے اور اس نظام کی کامیابی بنیادی وجہ اختیارات کی نچلی سطح تک تقسیم اور تمام طبقات کی نمائندگی قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن اگر ضلع اوکاڑہ کی صورتحال کو دیکھیں تو خواتین براہ راست انتخابات میں حصہ لینے میں پیچھے رہیں اور خواتین کی جمہوری عمل میں شمولیت صرف مخصوص نشستوں تک محدود رکھی رہی۔

Read More…

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*