معذوروں کی فریاد کون سنے گا؟

حکومت نے معذور افراد کے لیے ملازمتوں کا کوٹہ دو سے تین فیصد تو بڑھا دیا لیکن معذور افراد اس فیصلے سے ناخوش ہیں اور قانونی چارہ جوئی میں مصروف ہیں۔
ضلع اوکاڑہ میں معذور افراد کو روزگار دلوانے اور ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیم انجمن بحالی معذوراں کے نائب صدر قاسم علی جو کہ خود بھی جسمانی معذوری کا شکار ہیں ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں کل آبادی کا سات فیصد معذور افراد پر مشتمل ہے۔

Read More..

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*